Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
وزیراعلیٰ KPK اور GB نےسرکاری وسائل کو استعمال کیا، قوم کو تقسیم کرنے کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے وفاق پر حملہ کیا، ڈی چوک پر 3-4 ہزار لوگ جمع ہوچکے تھے، ان کا تعلق ایک ہی صوبے سے تھا۔ مسلح افراد کو روکا گیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کی؛ یہ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں تھی>> (1/2)