Analyse @FarrukhHabibISF's tweets
@FarrukhHabibISF
| 1,163,302 followers
فاشسٹ حکومت کی دہشت گردی کا سامنا@Hammad_Azhar @Dr_YasminRashid اور انکے ساتھیوں نے کیا ہے جو کہ پرامن احتجاج کا آئینی حق استعمال کررہے تھے لیکن دہشت گردی کی FIRs ان کے خلاف ہی درج کرلی گئی ہے۔ فاشسٹ حکومت کے اس بربریت اور ظالمانہ رویہ کا حساب ضرور لیا جائے گا۔ انشاللہ https://t.co/mZEFSOtHe0