Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,370,289 followers
انتہائ تجربہ کار اور سیریس حکومت کے وزیر خزانہ بجٹ میں سات ارب ڈالر بھول ہی گئے صحافیوں نے یاد کرایا تو بھائ کو یاد آیا کہ ہاں وہ تو بھول ہی گئے:)وزیر اطلاعات Candy Crush کھیل رہی ہیں فنانس منسٹر Candy بیچ رہے ہیں اور وزیر خارجہ کو پتہ نہیں چل رہا وہ حکومت میں ہیں یا اپوزیشن میں https://t.co/wVZYOfzgCg