Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
گزشتہ حکومت نے دسمبر 2019 کے کابینہ اجلاس میں بند لفافے میں ایک معاہدے کی منظوری دی جس کے تحت مسٹر کلین اور صادق و امین نے برطانیہ میں ریکور ہونے والے 50 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کی بجائے بحریہ ٹاؤن سے ایڈجسٹمنٹ کی۔
(1/3)
(1/3)