Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
گزشتہ حکومت نےاپنا حصہ طے کر کے بحریہ ٹاؤن کو ریلیف دیا۔ بحریہ ٹاؤن نے ایک ٹرسٹ کو 458 کنال زمین عطیہ کی، ٹرسٹی عمران خان اور ان کی اہلیہ ہیں، بحریہ ٹاؤن سے معاہدے پر عمران خان کی اہلیہ کے دستخط موجود ہیں۔بنی گالہ میں 240 کنال زمین فرح گوگی کے نام پر منتقل کی گئی۔
(2/3)
(2/3)