Analyse @MuradSaeedPTI's tweets
@MuradSaeedPTI
| 5,175,629 followers
رجیم چینج آپریشن کی تباہ کاریاں جاری۔ عوام پر مہنگائ کے بم گرانے کا سلسلہ جاری۔ امپورٹڈ حکومت کی چلتی پھرتی معیشت کو تباہ کرنے اور مزید تباہ کاریوں سے روکنے کے لئے عمران خان کو مارچ کی کال کب دینی چاہئے؟