Analyse @MuradSaeedPTI's tweets
@MuradSaeedPTI
| 5,175,629 followers
عمران خان نے قبائلی اضلاح کے لئے 10لاکھ تک کسی بھی ہسپتال میں مفت علاج کے لیے صحت انصاف کارڈ کی سہولت دی تھی۔امپورٹڈ حکومت ۳۰ جون سے ۵۰لاکھ لوگوں سے یہ سہولت واپس لے رہی ہے۔امریکہ کی جنگ نے ان کو بے گھر کر دیا اور اب امریکی غلام جینے کا حق چھین رہی ہے۔انکے زخموں پر نمک مت چھڑکو