Analyse @AnwarLodhi's tweets
@AnwarLodhi
| 2,385,207 followers
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں جنرل باجوہ اور پاک آرمی پر حکومتیں الٹانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات لگے لیکن پاکستانیوں نے اس دفعہ انکا کوئی دفاع نہیں کیا... ورنہ پہلے فوج پر کوئی الزام لگاتا تھا تو عوام سوشل میڈیا پر بھر پور دفاع کیا کرتے تھے
کیا عوام بھی نیوٹرل ہو گئے؟
کیا عوام بھی نیوٹرل ہو گئے؟