Analyse @KlasraRauf's tweets
@KlasraRauf
| 2,364,664 followers
—@CMShehbaz مہربانی فرمائیں شہر میں کیفے اور ڈھابے کھلے رہنے دیں۔11.30pm پر سب بند۔ہزاروں نوجوانوں کی نوکری کا سوال ہے۔جو بھی نوجوان کیفے پر کام کرتا ملا پریشان ملا۔سب کی نوکریاں خطرے میں ہیں۔ہوم ڈلیوری تک نہیں کرسکتے۔شہر پر کرفیو نافذ نہ کریں۔لوگوں کو نارمل زندگی گزارنے دیں پلیز