Analyse @Anniesehar1's tweets
@Anniesehar1
| 94,519 followers
رجیم چینج پر ارشاد شریف کے نہ جھٹلاۓ جانے والے دلائل : پچھلی حکومت میں سنتے ہیں کہ امریکی صدر کا فون نہیں آتا رابطے نہیں ہوتے پھر رجیم چینج کے بعدانکے بلاول سے رابطے ہوتے ہیں رجیم چینج میں جو بائیڈن شامل تھے اسکی ایک مثال عراق ہے #RegimeChangeInPakistan https://t.co/kQktvohjQR