Analyse @ARYSabirShakir's tweets
@ARYSabirShakir
| 3,407,289 followers
بڑی بڑی فروٹ شاپس کے بجائے ہمیں ان پھیری والوں سے زیادہ سے زیادہ خریداری کرناچاہیے اس کلچر کو پروموٹ کریں اس معمولی سے اقدام سے ان غریبوں کی بہت بڑی مدد ہوسکے گی اور منافع انتہائی غریب گھرانوں میں تقسیم ہوگا ارتکاز دولت کے بجائے تقسیم دولت کا اصول
#غریب_کی_مدد_کرو
#غریب_کی_مدد_کرو