Analyse @soldierspeaks's tweets
@soldierspeaks
| 1,299,982 followers
اگر اسٹیبلشمنٹ نے واقعی سیاسی معاملات سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور عمران خان کی حکومت گرانے میں اسٹیبلشمنٹ کا کوئی کردار نہیں تھا تو اب تک چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جگہ پر یہ بھان متی کا کنبہ اپنا چیئرمین کیوں نہیں لا سکا؟ نیوٹرل کی مدھر دھن پر رقصاں صحافیوں سے سوال؟