Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
شہباز زرداری حکومت کا ایک اور تباہ کن فیصلہ اب بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ صنعتیں بیٹھ جائیں گی اسی لئے فیصلے کے ایک منٹ کے اندر PSX انڈیکس 1000 پوائنٹس ڈھیر ہوگیا شہباز صاحب بلا آخر اس ٹیکس کا بوجھ بھی عام پاکستانی تک پہنچے گا وہ آپ کو نہیں چھوڑے گا https://t.co/MlO0sRNz7b