Analyse @SdqJaan's tweets
@SdqJaan
| 1,983,256 followers
بریکنگ نیوز،
سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس سننے والے جس جج پر پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن نے عدم اعتماد کا اظہار کیا تھا،
اس جج کی مدت تعیناتی میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی صاحب نے ڈھائی سال کی توسیع دے دی.
جج صاحب پر شریف خاندان کے ساتھ گٹھ جوڑ کا الزام ہے https://t.co/7gklE9NAAL