Analyse @arsched's tweets
@arsched
| 2,087,458 followers
ڈایورشنری جنگی تھیوری کے مطابق غیر مقبول لیڈر عوام کی توجہ ہٹانے کے کئے اور جذبہ حب الوطنی کے پیچھے چھپنے کے کئے جنگ کا سہارا لیتے ہیں- اللہ پاکستانی جوانوں کو حفاظت میں رکھے-پاکستان ہندوستان کی کوئی بارڈر جنگ نہ ہو کیونکہ دونوں اطراف لیڈران کو عوامی غصے سے بچنا لازم ہے-⚠️ https://t.co/gTJC6IpmpO