Analyse @police_kasur's tweets
@police_kasur
| 8,088 followers
گنڈاسنگھ کے80سالہ بزرگ باباحنیف نے پولیس کو بتایا، اسکے بیٹے مارتے ہیں اور گھر سے نکال دیا، پولیس نے بیٹوں کو طلب کیا، پولیس کے سامنے باباحنیف سے اسکے بیٹوں نے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی تو باباحنیف نے اپنے بیٹوں کو معاف کردیا، بابا حنیف نے پولیس کا شکریہ ادا کیا
@OfficialDPRPP https://t.co/pFJPZXqVhF
@OfficialDPRPP https://t.co/pFJPZXqVhF