Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پنجاب پولیس جہلم کی بہترین انویسٹی گیشن اور پراسیکیوشن کی بدولت معزز عدالت کا بڑا فیصلہ
ملزم حسنین جاوید عرف مٹھو نے سال 2021 میں لڈو کے کھیل میں لڑائی ہونے پر صادق علی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا جس پر معزز عدالت نے ملزم کو عمر قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی۔ https://t.co/NzjFjTBub0