Analyse @AbdulqadirARY's tweets
@AbdulqadirARY
| 630,079 followers
حمزہ شہباز کی وزارت اعلی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے 8 صفحات پر مشتمل فیصلے کا صفحہ نمبر 4 انتہائی اہم ہے، بظاہر عدالت کا فیصلہ تحریک انصاف کے حق میں ہے لیکن اس کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہی ہوگا، دوبارہ ووٹنگ میں حمزہ شہباز کے پھر وزیراعلی بننے کی راہ ہموار ہو چکی ہے!