Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پنجاب پولیس کی جنسی ہراسگی اور منشیات کے خلاف آگاہی کے لئے خصوصی مہم جاری، ساہیوال میں واک اور آگاہی سیشنز کا اہتمام کیا گیا۔ ساہیوال پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر آگاہی پمفلٹ تقسیم بھی کئے۔ @Sahiwalpoliceo1 https://t.co/RfcQc3RRDm