Analyse @AnwarLodhi's tweets
@AnwarLodhi
| 2,385,207 followers
پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کو سپیکر پرویز الہی کی قیادت میں کل صبح ہی سپریم کورٹ میں پیشی ہونا چاہیے اور عدالت سے پوچھنا چاہیے کہ جج کب سے سپیکر اسمبلی بن گئے کہ وہ طے کریں گے کہ ایوان کی کاروائی کب ہو گی اور اسکا ایجنڈا کیا ہو گا