Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے بین الصوبائی مویشی چور گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے 10 گائے، 2 بھینسیں، 2 بچھڑیاں معہ 1 بچھڑا ،25 بھیڑیں مالیتی 50 لاکھ معہ 10 لاکھ روپے نقدی، وارداتوں میں استعمال ہونے والا ٹرک اور اسلحہ بھی برآمد کیا۔ ملزمان کو سخت سزا دلوائی جائے گی۔ https://t.co/6OFoPbodZT