Analyse @PoliceBhakkar's tweets
@PoliceBhakkar
| 7,265 followers
اصل حقائق یہ ہیں کہ خاوند اپنی ناراض بیوی سے ملنے سسرال گیا، بیوی کے گھر والوں نے ملنے نہ دیا اورمارپیٹ شروع کردی، 15 پر پولیس پہنچی تومسجد میں اعلان کرکے گاؤں کے بندے اکٹھےکیے پولیس ٹیم پر دھاوا بول دیا۔جن میں ایک مقامی پولیس اہلکار بھی شامل تھاجسے نوکری سےنکال دیا گیا۔ https://t.co/2XF7Os5yzY https://t.co/GuRXlQuPV5