Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
راولپنڈی میں چند روز قبل بزرگ خاتون سے بالیاں چننے کا معاملہ، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال، سی سی ٹی وی فوٹیج اور نادرا کے ریکارڈ کی مدد سے ملزم عمران علی کو گرفتار کر لیا۔ https://t.co/J81Mwo8SPg https://t.co/cu1Gp3WFDe