Analyse @AsadChWrites's tweets
@AsadChWrites
| 3,264 followers
ہمارے ٹیکس پر پلنے والے 12 گھنٹے مزدوری کرنے والے کا دکھ کیا جانیں، لوگوں کو خود فیصلے کرنے دیں، فیصلے مسلط نہ کریں، کو سندھ میں ہوا وہ کیا تھا؟ عام آدمی نواز شریف سے کم قیمتی ہے؟ لوگوں کو چننے دیں، الیکشن کروائیں، عام آدمی کا سوچیں۔ پاکستان کا سوچیں۔ ہم یہی کہہ سکتے ہیں۔ https://t.co/nNgMA5d18V