Analyse @shakeel_ahmed9's tweets
@shakeel_ahmed9
| 4,165 followers
کرپشن کی تحقیقات لازمی ہونی چاہئے لیکن یہ جو قوم کے پیسے سے سیاسی مخالفین کیخلاف سڑکوں پر بورڈ لگوائے جارہے ہیں اس کا جواب کون دے گا ؟ اربوں کے کرپشن کیسز تو تقریباً ہر سیاسی لیڈر پر ہیں اور اکثر ضمانت پر ہیں عدالتوں کے ہوتے ہوئے کیا ہر کسی کیخلاف شاہراہوں پر بورڈ لگنے چاہیں ؟ https://t.co/FHEl0h3Kqx