Analyse @AliHZaidiPTI's tweets
@AliHZaidiPTI
| 1,689,918 followers
اقرار جاکھرانی نے PTI کارکن اربیلا ڈومکی کو بھی گولی ماری۔ دونوں متاثرین کو سینے میں گولیاں لگیں۔
اقرار جاکھرانی کے خلاف FIR درج کر لی گئی، لیکن ATA کی دفعات شامل نہیں کی گئی۔
دوسری طرف PTI کارکنان پرامن مظاہروں کے باوجود ATA کا مقابلہ کر رہے ہیں!
ECP کا منہ بند کیوں ہے؟ ? https://t.co/OYcI8kYVWj