Analyse @NadirKhanPTISMT's tweets
سابق وزیرمملکت محترمہ زرتاج گل وزیر کی این اے 185 : بلاک 44 میں شیخ برادری کے فرزند مرحوم شیخ احمد رضا کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ، اللہ پاک مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
#zartajgulwazir #NA185
#zartajgulwazir #NA185




