Analyse @PTISPOfficial's tweets
@PTISPOfficial
| 225,537 followers
چک نمبر 383 بھٹی ڈلو کلاسرا برداری کی جانب سے کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں امیدوار پی پی 282 سردار قیصر عباس خان مگسی نے خصوصی شرکت کی ۔ اس موقع پر اہلیان علاقہ نے انکا پرجوش استقبال کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا https://t.co/ddZrXxBRFK