Analyse @fakharhere's tweets
@fakharhere
| 2,325 followers
@zartajgulwazir محترمہ زرتاج گل صاحبہ ان چند خواتین رہنماؤں میں سے ہیں۔ جو چاہے حکومت میں ہوں یا اپوزیشن میں، زیادہ تر وقت اپنے حلقے کے لوگوں کے پاس گزارتی ہیں۔
بہت زیادہ فیلڈ ورک کرتی رہی ہیں۔
گرمی, سردی، صبح، شام۔
بہت زیادہ فیلڈ ورک کرتی رہی ہیں۔
گرمی, سردی، صبح، شام۔