Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
یہ ہتھکڑی عمران ریاض کو نہیں لگائی گئی بلکہ اس ملک کی جمہوریت کو لگا دی گئی ہے۔ آپ ایک آواز سے اتنا گھبرا گئے ہیں کہ اپنا دار رعب اسی پر اتار رہے ہیں۔ یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ ملک کہ لئے اچھا نہیں ہو رہا۔ لیکن شائید آپ لوگوں نے یہ سب سوچنا چھوڑ دیا ہے https://t.co/Je2hZvMkSY