Analyse @MMAslamIqbal's tweets
@MMAslamIqbal
| 385,558 followers
امپورٹڈ سرکار کا عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری!!
ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر خصوصی طور پر کسان اور کاشتکار پر پڑتا ہے جس سے پورے ملک میں مہنگائی کی لہر شدت اختیار کرے گی مگر جعلی حکمرانوں کو کہاں فرصت کہ عوامی مسائل پر کان دھریں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/wI4JmV7Rqo