Analyse @AndleebAbbas's tweets
@AndleebAbbas
| 1,357,388 followers
فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی اور انہوں نے 8 سال کہا فارن فنڈنگ ہے اور بہت کوشش کی ECP سمیت PDM والوں نے کہ فارن فنڈنگ ثابت ہوسکے لیکن یہ فیل ہوگئے،یہ ممنوعہ فنڈنگ ہے ہمارے سب اکاؤنٹ ڈکلئیرڈ ہیں باقی بھی ہم اپنے آپکو عدالت میں جا کر کلیر کریں گے باقی پارٹیز کا بھی جلد فیصلہ سنایا جائے