Analyse @PunjabJamaat's tweets
@PunjabJamaat
| 31,133 followers
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) محمد جاوید قصوری صاحب منصورہ میں دو روزہ مرکزی تربیت گاہ (برائے لاہور) کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اظہر اقبال حسن صاحب، امیر ضلع ذکر اللہ مجاہد صاحب،ضلعی سیکرٹری جنرل انجینئر اخلاق احمد، و دیگر ذمہ داران بھی موجود ہیں۔ https://t.co/M4XuXTwtmO