Analyse @AndleebAbbas's tweets
@AndleebAbbas
| 1,357,388 followers
الیکشن کمیشن رات کے 12 بجے اپنا دفتر کھول کر کیا کررہا تھا؟ کیا یہ تیاری کررہا تھا کہ جو 40 لاکھ ووٹرز زندہ ہیں انکو مردہ قرار دے یا یہ تیاری کررہا تھا کہ جو پاکستانی دوہری شہریت والوں کو فارن فنڈنگ قرار دے کہ ان پر بین لگا دے، اگر یہ تیاری تھی تو ناکامی مقدر بنی انکی۔