Analyse @SHABAZGIL's tweets
@SHABAZGIL
| 4,471,968 followers
پی ٹی آئی کا جو بھی بندہ ایسے لفافے کا دوست ہو جو خان صاحب کے خاندان پر گھٹیا اور رقیق حملے کرے۔ جھوٹی کردار کشی کرے تو میں ایسے ہر شخص کے خلاف ہوں اور اس کے فعل کو قابل مزمت سمجھتا ہوں جو ایسے لفافے کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہو۔ ایسی منافقت مجھ سے نہیں ہوتی۔