Analyse @RajaBasharatLAW's tweets
@RajaBasharatLAW
| 122,745 followers
راولپنڈی ڈویژن میں محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے حوالے سے کنٹرول روم کا دورہ کیا، ہر جلوس اور مجلس کی سیکیورٹی پر کڑی نظر رکھی جائے گی۔مجالس اور جلوسوں کے اختتام تک سیکیورٹی عملہ الرٹ رہے گا۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں بلاتاخیر صوبائی کنٹرول روم کو اطلاع کی جائے گی۔ https://t.co/UTGjT6U7Ha