Analyse @TigersCornered's tweets
@TigersCornered
| 19,797 followers
مفرور نواز شریف کا ضمانتی وزیراعظم ہاؤس میں، مریم نواز 2 سال سے جیل سے باہر جبکہ 10 ماہ کی آیت بغیر کسی جرم کے جیل میں۔ نواز شریف کی زندگی کی ضمانتیں مانگنے والی عدالتیں آج خاموش کیوں؟ غریب اور امیر کیلئے الگ الگ قانون بالآخر کب تک؟ https://t.co/FyZjGw2ktn