Analyse @MalikTaimoorPTI's tweets
@MalikTaimoorPTI
| 10,603 followers
دنیا بھر میں آج کے دن کو نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔نوجوانوں کا پاکستان کی آبادی میں تناسب 63 فیصد سے زائد ہے۔ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ،جذبے اور محنت کی کمی نہیں۔حکومت پنجاب کی جانب سے آج ای لائبریری لاہور میں خصوصی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔ #PunjabYouth https://t.co/9y7XfNytVP