Analyse @fawadchaudhry's tweets
@fawadchaudhry
| 6,370,289 followers
اللہ تعالیٰ کے فضل سے ڈاکٹر شہباز گل کے ڈرائیور اظہار کی بے گناہ اہلیہ سائرہ بانو کو ناکردہ گناہ سے رہائی ملی اور دس ماہ کی بچی کو ماں کی مامتا نصیب ہوئی تحریک انصاف کی خواتین کارکنان نے سائرہ بانو کا جیل کے باہر استقبال کیا اور انہیں بحفاظت ان کے گھر پہنچایا https://t.co/91XKnUbQtD