Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کیلئے پولیس کا خصوصی پلان تیار۔ ون ویلنگ، ہلڑ بازی، روڈ بلاکنگ اور فیملیز کو تنگ کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاروائی کے احکامات جاری۔ ڈالفن فورس سمیت پولیس کی اضافی نفری مصروف شاہراہوں پر تعینات۔ https://t.co/2ggHhKBta1