Analyse @RwpPolice's tweets
@RwpPolice
| 258,678 followers
یوم آزادی کے پُرمسرت موقع پر گورنمنٹ وقارالنساء کالج میں پرچم کشائی کی تقریب۔ آر پی او عمران احمر، کمشنر راولپنڈی نورالامین مینگل، سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری، ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق، پاک فوج کے سینئیر افسران کی خصوصی شرکت۔ ملک و قوم کی سربلندی اور سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔ https://t.co/fBmZTnClpx