Analyse @DPOMianwali's tweets
75 ویں جشن آزادی پاکستان کے پر مسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر میانوالی محمد نوید اور ڈپٹی کمشنر میانوالی محمد عمیر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں زیر علاج مریض بچوں میں مٹھائی تقسیم کی۔انہوں بچوں کے ہمراہ جشن آزادی کا کیک بھی کاٹا۔
@OfficialDPRPP @RpoSargodha https://t.co/Vcq9vOA4ON
@OfficialDPRPP @RpoSargodha https://t.co/Vcq9vOA4ON