Analyse @QasimKhanSuri's tweets
@QasimKhanSuri
| 2,501,775 followers
شکرپڑیاں، اسلام آباد میں یوم آزادی کے موقع پر لڑکے غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں، @ICT_Police ادھر بھی توجہ دیں پاکستان کے امیج کا مسلئہ ہے، یا رانا ثنا اللہ نے آپ کی ڈیوٹی صرف پاکستان تحریکِ انصاف پر مظالم کرنے پر ہی لگائی ہوئی ہے۔ https://t.co/HcaS3zFBUT