Analyse @pmln_org's tweets
وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں کی بدولت اقوامِ عالم پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے نہ صرف آگاہ ہوگئے ہیں بلکہ وہ اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ دنیا جانتی ہے کہ شہباز شریف ڈیلیور کرسکتا ہے!
#WellDonePrimeMinister
#WellDonePrimeMinister