Analyse @OfficialDPRPP's tweets
پنجاب پولیس پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پر امن انعقاد اور شائقین کرکٹ کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔ شائقین کرکٹ سے درخواست ہے کہ سکیورٹی پر مامور عملہ سے تعاون کریں۔