Analyse @inspiringaffan's tweets
پنجاب میں اغواہ کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں اور زیادہ ٹارگٹ چھوٹے بچے اور خواتین ہیں۔میری تمام والدین سے گزارش ہے اپنے بچوں کو غیر ضروری باہر نہ جانیں دیں اور پنجاب پولیس سے بھی گزارش ہے عوام کی جان و مال کی حفاظت کریں. اپنے گھروں کی جیسے کرتے آپ لوگ۔
@RwpPolice @OfficialDPRPP
@RwpPolice @OfficialDPRPP