@PTIofficial | 8,085,728 followers
این آر او II کی قیمت قوم بدترین مہنگائی کی صورت میں ادا کر رہی ہے- @ImranKhanPTI #فیصلہ_عوام_کرے_گی

Tweet Engagement Stats

Stats are based upon replies and quotes of this tweet

Engagement Map

Quotes
Replies
Retweets
Trendsmap

Replies and Quotes

Total of 10 replies and 0 quotes found
In reply to @PTIofficial
بے شک عمران خان کی پاپولیرٹی بہت زیادہ ہےالیٹ مڈل کلاس لوگ سوشل میڈیا تک ہیں اس سے نیچے طبقہ اور باقی لوگ جو صرف اس مہنگائی کے دور میں اپنی زندگی کو بہتر کرنے میں مصروف ہیں جو سوشل میڈیا استعمال نہیں کرتا لیکن دل سے خان کو سپورٹ کرتے ہیں ان کا کام صرف الیکشن میں ووٹ ڈالنا ہے
 
 
In reply to @PTIofficial
#فیصلہ عوام کا عمران خان اہے
 
 
In reply to @PTIofficial
ان حکمرانوں کو چاہیے کے سارے غریبوں کو مار دیں ایک دفعہ ! ان کو سکون مل جائے ۔ ہم تو مر ہی جائیں گے تو سکون ملے گا وہا ں کوئی امیر غریب نہیں ۔ مگر ان کو مر کر بھی سکون نہیں ملے گا انشا اللہ !
 
In reply to @PTIofficial
نیازی۔امریکاکو #absolutelnot یوتھڑ۔واجی وا😱 نیازی۔امریکاکانام نہیں لینا🙊 یوتھڑ۔واجی وا نیازی.چیف کوایکسٹینشن نہیں دونگا یوتھڑ.واجی وا😱 نیازی۔چیف کوایکسٹینشن دےدو یوتھڑ۔واجی وا😱 نیازی۔ایکسٹینشن دیناغلطی تھی یوتھڑ.واجی وا😱 نیازی۔ایکسٹینشن ایک سال اور دیدو🙏🏽 یوتھڑ۔واجی وا
 
In reply to @PTIofficial
یہ قیمت ایک کھوتے کو حکومت دینے کی قوم ادا کر رہی ہے۔ یہ کھوتا اپنے ہاتھ سے معشیت نییں لکھ سکتا تو اس ملک کو کیسے چلا سکتا ہے۔ جو کھو تا پاکستان کے موسم ۱۲ بتاتا ہے وہ کھوتا اس ملک کو چلاےگا؟
 
 
 
In reply to @PTIofficial
پاکستان سے بھی چھوٹے ملک ترقی اس لیے نہیں کر رہے کے وہ کرپشن میں ملوث سیاست دانوں کو سزا دیتے ہیں بلکہ اس لئیے ترقی کر رہے ہیں کے انہوں نے اپنی اپنی فوج اور جرنیلوں کو ان کی اوقات میں رکھا ہے جب تک سیاست دان جرنیلوں کو اپنا باپ بنا کر رکھیں گے ووٹ سے کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
 

Retweeters

No retweeters found
437 retweeters not shown
For access to this functionality a Trendsmap Explore subscription is required.

A Trendsmap Explore subscription provides full access to all available timeframes

Find out more

Thanks for trying our Trendsmap Pro demo.

For continued access, and to utliise the full functionality available, you'll need to subscribe to a Trendsmap Pro subscription.

Find out more

This account is already logged in to Trendsmap.
Your subscription allows access for one user. If you require access for more users, you can create additional subscriptions.
Please Contact us if you are interested in discussing discounts for 3+ users for your organisation, or have any other queries.