Analyse @Rporwp's tweets
@Rporwp
| 85,684 followers
آرپی او راولپنڈی ریجن عمران احمرکی زیرصدارت سیکورٹی، لاءاینڈآرڈروکرائم میٹنگ کا انعقاد،DPOsاٹک،جہلم، چکوال اورINV/SSPراولپنڈی کی شرکت۔آرپی اوکی تمام امورکاتفصیلی جائزہ لیتےہوئےشرکاءکوخصوصی ہدایات جاری۔عوام کی جان ومال کی حفاظت وبہترین پبلک سروس ڈیلیوری کویقینی بنایاجائےگا۔آرپی او https://t.co/6DVuss0YN2