Analyse @OfficialDPRPP's tweets
@OfficialDPRPP
| 1,276,674 followers
پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹر سرور اکرم ڈاکوؤں کے ساتھ کراس فائرنگ میں شہادت کے رتبے پر فائز۔ فائرنگ تبادلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک۔ سرور اکرم شہید نے 2015 میں پولیس سروس جوائن کی، ایک کمسن بیٹے کے والد تھے۔ پنجاب پولیس اپنے بہادرفرزند کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔آئی جی پنجاب https://t.co/GeeGAFEi3T