Analyse @ccpolahore's tweets
@ccpolahore
| 101,316 followers
غلام محمود ڈوگر نے منشیات فروشوں اور بدمعاشوں کے خلاف کارکردگی کا جائزہ لیا،
تھانے محکمہ پولیس کا آئینہ ہیں،مثبت تشخص کے لئے سائلین اور ماتحتوں سے حسن سلوک سے پیش آئیں،
کرائم کنٹرول،ضابطہ اخلاق کی پابندی پر ہرگز کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔سی سی پی او لاہور https://t.co/xWLxTjVL7f